Pakora sendwitch

پکوڑہ سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Pakorra Sandwich Recipe In Urdu
تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
Ingredients - اجزاء




1 آلو250گرام ۔
2 نمک۔
3 کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
4 زیرہ ایک کھانے کا چمچ
5 ثابت دھنیاایک کھانے کا چمچ۔
6 انار دانہ ایک کھانے کا چمچ۔
7 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ۔
8 ہری مرچ د و عدد ۔
9 ہر اد ھنیاچوتھائی کپ۔
10 بیسن ایک کپ۔
11 بریڈ سلائس آٹھ عدد
Step by
Step I
instructions - تیار کرنے کی ترکیب
  1. 1آلو اْبال کر میش کرلیں۔
  2. 2 پھر اس میں نمک ، کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا ، ایک چائے کا چمچ انار دانہ ، ہری مرچ ، دھنیا ، چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔
  3. 3 بریڈ کو گول شیپ میں کٹ کرکے اس میں آلو والا مکسچر لگادیں
  4. 4 پھر دوسرا بریڈ رکھ کر پریس کرلیں۔
  5. 5بیسن میں نمک ، ایک چائے کا چمچ کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ دھنیا ڈال کر گھول لیجئے۔ اب بریڈ کو اس میں رول کرکے فرائی کرلیجئے۔افطاری میں گرم گرم پیش کیجئے

Pakoda Sandwich Recipe

Ingredients

1 potato 250 grams. 2 Salt. 3 chopped red chillies 1 tablespoon 4 cumin 1 tablespoon 5 coriander 1 tablespoon 6. pomegranate seeds 1 tablespoon 7. licking spices 1 teaspoon 8 green peppers 2 1/2 cups 10. Basin one cup. 11. Bread slices eight pieces
Step by

Step I

instructions - preparation recipe

Boil 1 potato and mash it. 2 Then add salt, chopped red chilli, one teaspoon cumin, one teaspoon coriander, one teaspoon pomegranate seeds, green chilli, coriander, lick spices and mix. 3 Bread Cut into round shape and put potato mixture in it. 4 Then put another loaf of bread and press it. In 5 basins, add salt, one teaspoon chopped red chilli, one teaspoon cumin, one teaspoon coriander and mix. Now roll the bread in it and fry it. Serve hot in Iftar

Comments