Tikka Samosa

Tikka Samosa Recipe In Urdu
تیاری کا مکمل وقت
20 منٹ
پکانے کا وقت
35 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
Ingredients - اجزاء






1 چکن بریسٹ دو عدد
2 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
3 تکہ مصالحہ دو سے تین کھانے کے چمچ
4 سموسہ پٹی دس عدد
5 انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا)
6 لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
7 نمک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب


  1. 1چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر لیں۔
  2. 2ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
  3. 3اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کردیں۔
  4. 4پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسہ کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کر دیں۔
  5. 5گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں۔
  6. 6افطاری میں کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Ingredients

1 chicken breast 2 tbsp 2 lemon juice 2 tbsp 3 tbsp spices 2 to 3 tbsp 4 samosa strips 10 tbsp 5 eggs 1 tbsp (scrambled) 6 garlic ginger paste 1 tbsp 7 salt as required
Step by Step Instructions - The recipe to prepare





1 Spice the chicken breasts well and cook for an hour. 2 Heat two to three tablespoons of oil in a pan and cook until the chicken is melted. 3 Now add it to the food processor. Grind and add all the remaining ingredients. 4 Then place the chicken mixture in the samosa strip, fold in the shape of the samosa and close the edges with the help of the egg. 5 Deep fry in hot oil until golden. 6 Serve hot with ketchup at Iftar.

Comments